ذھانت، طاقت اور ریاست

طاقت کے ایوان تک پہنچنا، طاقت کو بڑھانا اور اسے سمیٹے رکھنا اور طاقت کا استعمال تینوں مختلف چیزیں ہیں- طاقت پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اور اگر مل بھی جائے تو ٹھہرتی نہیں- جیسا کہ، حالیہ بھارتی انتخابات میں مودی جی کی بکھرتی طاقت، ترکی کے ماضی قریب میں ہوئے بلدیاتی الیکشن، جنوبی … ذھانت، طاقت اور ریاست پڑھنا جاری رکھیں